تعمیل حکمنامہء گرفتاری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کسی کی گرفتاری کے عدالتی تحریری حکم پر عمل درآمد۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - کسی کی گرفتاری کے عدالتی تحریری حکم پر عمل درآمد۔